Featuredکھیل و ثقافت

کراچی کنگز پی ایس ایل7 میں اب تک فتح سے محروم

لاہور : پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کی مسلسل 7ویں شکست

یونائیٹڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو ایک رنز سے شکست دےکر ٹرافی کی دوڑ سے باہر کردیا۔

کراچی کنگز ابھی تک ایونٹ میں ایک بھی کامیابی حاصل نہیں کرسکی۔

قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ7 کے دوسرے مرحلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدف دے دیا۔

یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان 34 رنز بنا کر نمایاں رہے ان کے علاوہ فہیم اشرف نے 29، آصف علی نے 28، ایلکس ہیلز نے 25، اعظم خان نے 22 رنز کی اننگز کھیلی۔

 

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close