Featuredکھیل و ثقافت

گلیڈی ایٹرز کو 24رنز سے شکست ، زلمی نے2 اہم پوائنٹس حاصل کرلیے

لاہور :  قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 24رنز سے شکست دے دی۔

زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں پر 185 رنز بنائے، شعیب ملک 58 رنز بناکر نمایاں رہے۔

کوئٹہ کی جانب سے نسیم شاہ نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

186 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں161 رنز بناسکی، وِل اسمیڈ 99 رنز بناکر نمایاں رہے۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close