Featuredانٹرٹینمنٹ

علیزے شاہ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ کی ڈانس ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

 

 

 

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ علیزے شاہ غیر مناسب ڈانس کر رہی ہیں۔

وائرل ہونے والی ویڈیو کی وجہ سے اداکارہ علیزے کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ علیزے نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں علیزے شاہ نے ہلکے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا جبکہ ویڈیو میں انگریزی بیک گراؤنڈ میوزک بھی سنائی دے رہا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

واضح رہے کہ علیزےشاہ کی جانب سے شیئر کی گئی یہ ویڈیو اُن کے مداحوں کو کچھ خاص پسند نہیں آئی ہے اور صارفین نے تنقید کرنا شروع کر دی تھی۔
 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close