Featuredسندھ

لیاری میں سلینڈردھماکا،3افراد زخمی

کراچی کے علاقے لیاری میں سیلنڈر دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔

کراچی کے علاقے لیاری میں واقع بہارکالونی میں رہائشی عمارت کے فلیٹ میں سلینڈر دھماکا ہوا۔ دھماکے سے فلیٹ میں موجود 3 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق تینوں زخمی افراد کوطبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سلینڈر دھماکے سے قریبی فلیٹوں کی کھڑکیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
عمارت کے دیگررہائیشیوں نے امدادی کارکنوں کو سلینڈر دھماکے کی اطلاع دی جس کے بعد ریسکیو حکام نے جائے حادثہ سے زخمیوں کواسپتال پہنچایا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close