Featuredاسلام آباد

اپوزیشن کو عوام کی نہیں اپنے کیسز کی فکر ہے : وزیراعظم

اسلام آباد: اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کی  حکومتی حکمت عملی تیار۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا اہم اجلاس ہوا،اجلاس میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق حکمت عملی پر مشاورت ہوئی اور اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کی حکمت عملی تیار کی گئی۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو کسی طور پر این آر او نہیں دیں گے، اپوزیشن کو عوام کی نہیں اپنے کیسز کی فکر ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close