Featuredپنجاب

آپ کے پاس اب غنڈہ گردی کا ہی آپشن رہ گیا ہے : مریم نواز

لاہور: اگر کوئی بچی کچی عزت ہے تو وہی بچا کے نکل جاؤ۔

مریم نواز کا کہنا ہے کہ آپ حکومت تو نہیں بچاسکتے، اگر کوئی بچی کچی عزت ہے تو وہی بچا کے نکل جاؤ۔

نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ آپ حکومت تو نہیں بچاسکتے، اگر کوئی بچی کچی عزت ہے تو وہی بچا کے نکل جاؤ۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ بھائی! آپ ایک منتخب حکومت تو ہو نہیں کہ ڈٹ جاؤ، اس لیے اب غنڈہ گردی کا ہی آپشن رہ گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close