Featuredاسلام آباد

اقتدار بچانے کے لیے عمران خان انتشار پھیلا رہے ہیں : شازیہ مری

اسلام آباد: عمران خان نے جنرل مشرف کو ریفرنڈم میں کامیاب کرایا۔

شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے پاکستانی قوم کی چیخیں نکال دی ہیں، لگتا ہے کرسی کی بھوک نے سلیکٹڈ وزیراعظم کو پاگل کردیا ہے۔

رہنما پیپلزپارٹی کا وزیراعظم کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اقتدار بچانے کے لیے عمران خان انتشار پھیلا رہے ہیں، لگتا ہے کرسی کی بھوک نے سلیکٹڈ وزیراعظم کو پاگل کردیا ہے۔

شازیہ مری کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت نے پاکستانی قوم کی چیخیں نکال دی ہیں، صدر زرداری کا ہی دور تھا جب نیٹو سپلائی کو 8 ماہ تک روکا گیا، پیپلز پارٹی کے دور میں پہلی مرتبہ نیٹو سپلائی کا تحریری معاہدہ کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے جنرل مشرف کو ریفرنڈم میں کامیاب کرایا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close