More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredسندھ

جو عمران خان کے ساتھ نظر آتے ہیں، لیکن ان کے ساتھ نہیں ہیں: سعید غنی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی : ق لیگ کے ممبر بھی واضح کہہ رہے ہیں عمران خان کے خلاف ووٹ ڈالیں گے

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ آج بھی پرامید ہوں عمران خان جارہے ہیں۔ آئین میں لکھا ہے جس کے پاس 172 ارکان ہوں گے، وہ وزیراعظم ہوگا۔ آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ کوئی جلسہ کرکے وزیراعظم بن جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ق) میں بھی پھوٹ پڑ گئی ہے۔ ق لیگ کے ممبر بھی واضح کہہ رہے ہیں عمران خان کے خلاف ووٹ ڈالیں گے۔ اب کوئی معجزہ ہی عمران خان کو بچا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جتنا عمران خان نے دعویٰ کیا تھا، اتنا بڑا جلسہ نہیں تھا۔ حکومت تو کہہ رہی ہے نمبرز پورے ہیں۔ حقیقت یہ ہے پی ٹی آئی کے کئی لوگ اپنے آپ کو ان سے الگ کرچکے ہیں، بہت بڑی تعداد ہے، جو عمران خان کے ساتھ نظر آتے ہیں، لیکن ان کے ساتھ نہیں ہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close