Featuredپنجاب

سیاست دانوں کو عمران خان کے انجام سے سبق سیکھنا چاہیے : مریم نواز

لاہور :  برائے مہربانی سپریم کورٹ کو اپنے فتنے اور شر سے دور رکھیے۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی میڈیا پر جاری ٹوئٹ میں سیاست دانوں کو مشورہ دیا کہ عمران خان کے عبرت ناک انجام سے سبق سیکھنا چاہیے۔

خیال رہے کہ جعلی سابق وزیرِاعظم کا سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو خط دکھانے کا کہنا، ان کی مجھے بچا لو فریادوں کا حصہ ہے۔ برائے مہربانی سپریم کورٹ کو اپنے فتنے اور شر سے دور رکھیے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close