More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredکھیل و ثقافت

پاکستان نے ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور  : پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں بھی آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ 

قومی کرکٹ ٹیم نے 34 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست سے دوچار کیا ہے۔

آسٹریلیا نے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 211 رنز کا ہدف دیا۔

مہمان ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 41.5 اوورز میں 210 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

قومی ٹیم کی جانب سے فاسٹ بولر حارث رؤف اور محمد وسیم 3، 3 وکٹیں لے کر نمایاں بولر رہے جبکہ شاہین آفریدی نے دو، زاہد محمود اور افتخار احمد نے ایک ایک وکٹ لی۔

آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 211 رنز کا ہدف قومی بیٹرز نے صرف ایک وکٹ پر حاصل کرلیا، کپتان بابر اعظم نے پھر سنچری اسکور کی۔

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close