Featuredاسلام آباد

عوامی مارچ نے سلیکٹڈ راج سے آزادی کیلئے تاریخی کردار ادا کیا

اسلام آباد: ضیاء گیا، مشرف گیا، سلیکٹڈ گیا، جئے بھٹو، ہم نے پاکستان کے عوام سے کیا گیا اپنا وعدہ نبھا دیا۔

بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کے عوام سے کیا گیا اپنا وعدہ نبھادیا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ ضیاء گیا، مشرف گیا، سلیکٹڈ گیا، جئے بھٹو، ہم نے پاکستان کے عوام سے کیا گیا اپنا وعدہ نبھادیا۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ عوامی مارچ نے سلیکٹڈ راج سے آزادی کیلئے تاریخی کردار ادا کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ انشا اللہ عید کے بعد کارکنان کی ستائش کیلئے تقریب ہوگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close