Featuredسندھ

ایم کیو ایم کو اب کبھی اپنے ساتھ شامل نہیں کریں گے، فیصل واوڈا

کراچی: کراچی منی پاکستان ہے، شکر گزار ہوں کراچی نے ہمیشہ پی ٹی آئی کا خیال رکھا۔

تحریک انصاف کے رہنما نے کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ مہاجروں کے نام پر مسلط ایم کیوایم کو بھی اپنے ساتھ شامل نہیں کرینگے۔

فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ کراچی منی پاکستان ہے، شکر گزار ہوں کراچی نے ہمیشہ پی ٹی آئی کا خیال رکھا۔

خرم شیر زمان نے ایم کیو ایم کی غداری کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم اپنے قید دہشت گردوں کو رہا کروانا چاہتی تھی اور مرکز 90 واپس کھلوانے کا مطالبہ کررہی تھی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close