Featuredپنجاب

عمران خان اپنی ذات کے لیے نہیں کھڑے ہوئے

لاہور:  جو لوگ توشہ خانہ کی بات کر رہے ہیں یہ قانون بھی انہوں نے بنایا

رہنما پی ٹی آئی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پوری قوم عمران خان کو وزیراعظم بنانے کیلئے بےتاب ہے، عمران خان اپنی ذات کے لیے نہیں کھڑے ہوئے، جمہوریت میں طاقت کا سر چشمہ عوام ہے، اپوزیشن پہلے خود عام انتخابات کا مطالبہ کرتی رہی۔

حماد اظہر کا کہنا ہے کہ جو لوگ توشہ خانہ کی بات کر رہے ہیں یہ قانون بھی انہوں نے بنایا، نیشنل سیکیورٹی کونسل نے تسلیم کیا کہ حکومت کے خلاف کھلی مداخلت ہوئی۔

ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن میں ٹوٹ پھوٹ نظر آرہی ہے، جو لوگ ہمارے ساتھ کھڑے رہے ان کو ترجیحی بنیادوں پر ٹکٹ دی جائے گی، اگر عمران خان نے کوئی قانون توڑا ہے تو بتائیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close