Featuredدنیا

فلسطینی تنظیم حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیلی حملہ

غزہ : اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایک بار بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطین پر 12 میزائل داغ دیئے۔

اسرائیلی جنگی طیاروں نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر فلسطینی تنظیم حماس کے ٹھکانوں کو متعدد فضائی حملوں کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیل نے حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے عیسیٰ البطران مرکز پر 12 میزائل داغے ہیں، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close