Featuredپنجاب

کبھی کسی کی بیٹی کے ساتھ ایسا نہ ہو : حنا پرویز بٹ

 لاہور: اللّہ کا شُکر ہے، دُعا زہرہ مل گئی

دُعا زہرہ کی لاہور سے ملنے کی اطلاع پر حنا پرویز بٹ نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

حنا پرویز بٹ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ اللّہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ لاپتہ دعا زہرا کو لاہور سے بازیاب کرا لیا گیا۔

اُنہوں نے کہا کہ کبھی کسی کی بیٹی کے ساتھ ایسا نہ ہو کیونکہ بیٹیاں تو سانجھی ہوتی ہیں۔

واضح رہے کہ لاہور پولیس نے دُعا کو حفاظتی تحویل میں لے لیا، لاہور پولیس نے دُعا کی بازیابی کی اطلاع کراچی پولیس کو دی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close