Featuredاسلام آباد

یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہوگا

اسلام آباد: عمران خان نے مئی کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کا اعلان کردیا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ کور کمیٹی اجلاس میں لانگ مارچ کا فیصلہ ہوا، چاند رات سے ہماری تحریک کا آغاز ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ چاند رات کو تمام نوجوان پاکستانی پرچم لے کر نکلیں۔

انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close