Featuredکھیل و ثقافت

انگلش کاؤنٹی میں پاک بھارت جوڑی کی شاندار سنچری شراکت

انگش کاؤنٹی میں پاک بھارت جوڑی کی شراکت توجہ کا مرکز بن گئی۔

محمد رضوان اور چتیشور پجارا کی ایک ساتھ کھیلتے ہوئے تصاویر وائرل ہوگئیں۔ دونوں کرکٹرز سسیکس کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔

پاکستان کے رضوان اور بھارت کے چیتشور پجارا کے درمیان سنچری شراکت بھی قائم ہوئی۔

انگش کاؤنٹی میں بھارتی بلے باز چتیشور پجارا نے سنچری اسکورکی۔

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نصف سنچری اسکور کرلی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close