Featuredاسلام آباد

عمران خان نے جمہوریت کو بری طرح متاثر کیا : وزیر اعظم

اسلام آباد : عمران خان حکومت کو پریس فریڈم پریڈیٹر کا شرمناک خطاب ملا

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران حکومت کے آخری سال پریس فریڈم انڈیکس میں 12 پوائنٹ تنزلی ہوئی۔

اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان حکومت کے پونے 4 سال میں پریس فریڈم انڈیکس 18 پوائنٹس گرا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ عمران خان حکومت کو پریس فریڈم پریڈیٹر کا شرمناک خطاب ملا، عمران خان نے جمہوریت کو بری طرح متاثر کیا۔

شہباز شریف نے کہا کہ ہم پریس اور اظہار رائے کی آزادی کے لیے پوری طرح پُرعزم ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close