Featuredسندھ

سندھ میں 11 مئی سے ہیٹ ویو کا امکان

کراچی: شہر قائد سمیت اندرون سندھ میں 11 مئی سے ہیٹ ویو کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں بننے والے سائیکلون کے باعث موسم گرم رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 28 سینٹی گریڈ ہے، کراچی میں ہوا 15 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ دن میں درجہ حرارت 35 سے 37 سینٹی گریڈ تک رہے گا، دن میں ہوا 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close