More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آبادتجارت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے پر غور شروع

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد : پاکستان پہلے ہی آئی ایم ایف کو بجلی مہنگی کرنے کا پلان دے چکا ہے۔

آئی ایم ایف 18 مئی سے قبل پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی شرط پر مذاکرات کے لیے آمادہ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے دباؤ پر حکومت نے 16 مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے پر غور شروع کردیا، قیمت میں 20 روپے فی لیٹر تک بڑھ سکتی ہیں۔

آئی ایم ایف نے پیٹرول پر جنرل سبسڈی ختم کرنے کا کہا۔ پاکستان پہلے ہی آئی ایم ایف کو بجلی مہنگی کرنے کا پلان دے چکا ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close