Featuredاسلام آباد

شیریں مزاری کی گرفتاری پر عدالت کا بڑا حکم جاری

 اسلام آباد: شیریں مزاری کی گرفتاری پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا رات 11:30 بجے عدالت لگانے کا فیصلہ

شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کا رات 11:30 بجے عدالت لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس میں سیکریٹری داخلہ، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو بھی نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔

عدالت کا کہنا ہے کہ پیش ہوکر بتائیں بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کیوں کی گئی؟

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close