Featuredاسلام آباد

ڈی چوک میں میرا انتظار کرو میں آ رہا ہوں

 اسلام آباد: عمران خان اور ان کا قافلہ اسلام آباد میں داخل ہو گیا

عمران خان کا قافلہ پشاور سےاسلام آباد داخلے کے ٹول پلازہ سے آگے بڑھ گیا۔

حسن ابدال میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان  کا کہنا تھا  کہ ڈی چوک میں میرا انتظار کرو میں آ رہا ہوں، پولیس نے پرُامن احتجاج پر شیلنگ کی ہے۔

سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ میرے ساتھ عوام کا سمندر ڈی چوک آ رہا ہے ، حکومت جب تک الیکشن کی تاریخ نہیں دے گی وہاں سے نہیں جائیں گے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close