Featuredخیبر پختونخواہ

وزیرستان میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت

شمالی وزیرستان سے تیل و گیس کے ذخائر دریافت کر لیئے گئے۔

ترجمان ماری پٹرولیم کے مطابق شمالی وزیرستان کے بنوں ویسٹ بلاک میں 25 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 300 بیرل یومیہ تیل کی بڑی دریافت ہوئی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں یہ تیل اور گیس کی پہلی دریافت ہے، جس سے طلب پوری کرنے میں مدد ملے گی۔ ملک میں ہائیڈروکاربن کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔ مقامی وسائل کی دریافت سے زرمبادلہ کے ذخائر کی بچت ہوگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close