Featuredتجارتسندھ

سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

سندھ سرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 1300 روپے کے اضافہ کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 38 ہزار 600روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 1112 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد گرام سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 18 ہزار 827 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر اضافے سے 1856 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close