Featuredاسلام آباد

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 258 ملین ڈالرز امداد منظور کرلی

اسلام آباد : ‏عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کو 258 ملین ڈالرز امداد کی منظوری دے دی گئی ہے۔

پاکستان کے لیے رقم کی منظوری عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے دی۔ 258 ملین ڈالرز کی رقم پاکستان میں بنیادی صحت کے نظام میں بہتری کے لیے خرچ ہو گی۔

خیال رہے کہ عالمی بینک کی گلوبل اکنامک پراسپکٹس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے رواں مالی سال 2021-22 کا تخمینہ 6 فیصد ہے۔ پاکستان نے مانیٹری پالیسی فریم ورک کو سخت کیا ہے اور مرکزی بینک کو انتظامی اور دیگر امور کے لحاظ سے خود مختاری دی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close