More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredکھیل و ثقافت

ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ون ڈے میں بابر اعظم کی سنگین غلطی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

 دوسرے ون ڈے میں بابر اعظم کی غلطی پر ویسٹ انڈیز کو 5 پنالٹی رنز دیئے گئے

کرکٹ قوانین کے مطابق وکٹ کیپر کے سوا کسی بھی فیلڈر کو گلوز پہننے کی اجازت نہیں ہوتی، میزبان کپتان کی اس غلطی پر ویسٹ انڈیز کو 5 پنالٹی رنز دیئے گئے تھے۔

دونوں ٹیموں کے مابین مقابلہ یکطرفہ ہونے کی وجہ سے ان رنز سے کوئی خاص فرق نہیں پڑا لیکن کسی کانٹے دار مقابلے میں اس طرح کی غلطی مہنگی پڑسکتی تھی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close