Featuredکھیل و ثقافت

گرین شرٹس کی ون ڈے رینکنگ بہتر ہوگئی

لاہور : گرین شرٹس نے ون ڈے رینکنگ میں بھارت سے اسکی پوزیشن چھین لی

ویسٹ انڈیز کو کلین سوئپ کرنے کے بعد پاکستان کی ون ڈے رینکنگ مزید بہتر ہوگئی ہے۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کے بعد پاکستان کی ون ڈے رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان نے بھارت سے چوتھی پوزیشن چھین لی ہے اور گرین شرٹس 106 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر آگئی ہے۔

ون ڈے رینکنگ میں نیوزی لینڈ کا پہلا نمبر ہے جبکہ انگلینڈ دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close