Featuredسندھ

کراچی میں بارشوں کا پہلا اسپیل 22 یا 23 جون کو برس سکتا ہے

کراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں پری مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل 22 یا 23 جون کو برس سکتا ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں اس دوران ہلکی سے معتدل بارش ہوسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں جون کے آخر یا جولائی کے ابتدائی دنوں میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوسکتا ہے۔

سردار سرفراز نے کہا کہ رواں سال ملک میں کہیں 20 سے 30 اور کہیں 10 سے 20 فیصد زائد بارش ہوسکتی ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close