Featuredاسلام آباد

فرح گوگی کی بات کرو تو عمران خان تڑپنے لگتے ہیں : مریم اورنگزیب

اسلام آباد: پی ٹی آئی حکومت میں بنی گالہ منی گالہ بنا ہوا تھا، فرح گوگی حکومت کی فرنٹ مین تھی

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت میں بنی گالہ منی گالہ بنا ہوا تھا، فرح گوگی حکومت کی فرنٹ مین تھی، فرح گوگی کی بات کرو تو عمران خان تڑپنے لگتے ہیں۔

وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے حکومت دن رات کام کررہی ہے، گزشتہ حکومت نے 2018 میں مسلم لیگ کے منصوبوں کو مکمل نہیں کیا، گزشتہ حکومت نے کرپشن کے تعام ریکارڈ توڑ دیئے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پہلے عدم اعتماد پر اللہ کا شکر ادا کرتے تھے، عمران خان نے اپنے خلاف سازش چھپا کر کیوں رکھی، وومن ڈے پر امریکی سفیر کو کیوں بلایا تھا، وہ تو سازش کررہا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close