More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredپنجاب

22 فیصد مہنگائی بڑھ گئی ہے، اس لیے لوگ خود نکلیں گے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

راولپنڈی : حالات کی خرابی کی ذمہ دار امپورٹڈ حکومت خود ہوگی

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 22 فیصد مہنگائی بڑھ گئی ہے، اس لیے لوگ خود نکلیں گے۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج لال حویلی سے ریلی کے ساتھ راشد شفیق کے ہمراہ رحمان آباد نکلوں گا۔

انہوں نے کہا کہ 22 فیصد مہنگائی، 52 فیصد بجلی، 46 فیصد گیس، 100 روپے لیٹر پیٹرول بڑھ گیا ہے، اس لیے لوگ خود نکلیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے بینر اتارے اور عمران خان کے خلاف لگوائے جارہے ہیں۔ حالات کی خرابی کی ذمّہ دار امپورٹڈ حکومت خود ہوگی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close