Featuredپنجاب

پنجاب کے عوام کو عمران خان نے کچھ نہیں دیا

چنیوٹ: وزیر اعظم شہباز شریف عوام کو بہت بڑا ریلیف دینے جارہے ہیں

نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز کا چنیوٹ موڑ پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم یہاں آلو پیاز کی قیمت کم کرنے آئے ہیں، جب تک جھنگ میں ترقی نہیں ہوگی ہم آرام سے نہیں بیٹھیں گے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ چاہتے ہیں کہ ایک بار پھر فرح خان کو پنجاب پر مسلط کریں، ہم اس بار فرح خان کو پنجاب پر مسلط کرنے نہیں دیں گے، پنجاب کے عوام کو عمران خان نے کچھ نہیں دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ آج وزیر اعظم شہباز شریف عوام کو بہت بڑا ریلیف دینے جارہے ہیں، مشکل وقت گزر گیا اب روز خوشخبریاں آئیں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close