Featuredسندھ

کل سے ملک بھر کے پیٹرول پمپ بند رہیں گے

کراچی: پیٹرولیم ڈیلزر ایسوسی ایشن نے کل سے ملک بھر میں پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز کا کہنا تھا کہ کل سے ملک بھر کے پیٹرول پمپ بند رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہوگئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close