Featuredکھیل و ثقافت

گال ٹیسٹ جیت کے لیے پاکستان کو 137 رنز درکار

گال:  پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 205 رنز بنا لیے ہیں

پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کی جانب سے دیے گئے 342 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 205 رنز بنا لیے ہیں جبکہ پاکستان کو جیت کے لیے مزید 137 رنز درکار ہیں۔

کپتان بابر اعظم 51،  امام الحق 35 اور اظہر علی 6 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ہیں۔

عبداللّٰہ شفیق 103 اور محمد رضوان بغیر کوئی رن بنائے وکٹ پر موجود ہیں۔

سری لنکا کے پربتھ جے سوریا نے 2 اور رمیش مینڈس نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close