More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredتجارتسندھ

ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی:  ڈالر کی قدر میں ڈیڑھ روپے سے زائد کمی ہوئی ہے۔

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ڈیڑھ روپے سے زائد کمی ہوئی ہے۔

کاروبار کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 2.13 روپے کمی سے 221.90 روپے کا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3روپے کمی سے 219روپے کا ہوگیا۔

واضح رہے کہ 28 جولائی کو ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 240.30 روپے پر پہنچ گیا تھا جس کے بعد ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close