More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredپنجاب

ملک میں مہنگائی کا سیلاب آیا ابھی مزید آئے گا : حماد اظہر

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور: معاشی صورتحال کافی نازک ہے، مزید مہنگائی ہوگی

نئی حکومت کے بعد معاشی صورتحال کافی نازک ہوچکی ہے، ملک میں اس وقت نااہل حکومت بیٹھی ہے۔

حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا میں واحد ملک ہے جہاں تیل سستا نہیں ہورہا، 248 ڈالر پر پی ایس او کی ایل سی کھولی گئی، حکومت مارکیٹ کرنسی ریٹ سے بھی اوپر ایل سی کھول رہی ہے، نااہل حکومت کرنسی کو 182 سے اٹھاکر 250 تو کبھی 240 پر لے جاتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے روس سے سستا تیل ل ےکر ایکسپورٹ بھی کرنا شروع کردیا، ہم نے اپریل میں سستے تیل کے کارگوز لیے تھے مگر نہیں لانے دیا گیا، ملک میں مہنگائی کا سیلاب آیا ابھی مزید آئے گا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close