Featuredاسلام آباد

عمران خان آئین اور قانون کو تماشا بنانا چاہتے ہیں

اسلام آباد : عمران خان اقتدار میں فرعون اور اپوزیشن میں مظلوم بن جاتے ہیں

وزیر صحت قادر پٹیل کا کہنا ہے کہ عمران خان سارا تماشا شہباز گل کو تفتیش سے بچانے کیلئے کر رہے ہیں۔

وزیر صحت قادر پٹیل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں شہباز گل سے تفتیش بھی نہ ہومگر اب یہ راز باقی نہیں رہا کہ گل کا بیانیہ عمران کا ہی تھا ۔

قادر پٹیل نے مزید کہا کہ ساری خرابی کی جڑ ممنوعہ فارن فنڈنگ ہے ، عمران خان کی فنڈنگ کا بنیادی مقصد پاکستان کو کمزور کرنا تھا ۔

وزیر صحت نے مزید کہا کہ عمران خان آئین اور قانون کو تماشا بنانا چاہتے ہیں انہیں ہر حال میں روکنا ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close