More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

فارن ایجنٹ عمران خان پاکستان اور اس کی سیکیورٹی کیلئے خطرہ بن گیا ہے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: عدلیہ کو اب معلوم ہوگیا ہوگا کہ سسیلین مافیا کیا ہوتا ہے۔

مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ فارن ایجنٹ عمران خان پاکستان اور اس کی سیکیورٹی کیلئے خطرہ بن گیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ عدلیہ کو اب معلوم ہوگیا ہوگا کہ سسیلین مافیا کیا ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران نیازی قومی اداروں اور ریاستی رٹ کو چیلنج کر رہے ہیں، وہ عوام کو تشدد، لاقانونیت، بغاوت اور فساد پر اکسا رہے ہیں۔

مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان ملک میں خانہ جنگی چاہتے ہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close