More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredپنجاب

عمران خان کیخلاف جب بھی کسی نے سازش کی اسکو ذلت و رسوائی ہی ملی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور: قوم اچھی طرح جانتی ہے شریف اور زرداری ٹولے نے قومی اداروں پر حملے کیے۔

عمر سرفراز چیمہ کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ تمام درباری گرفتاری کے ڈر سے اسلام آباد میں چھپے بیٹھے ہیں، قوم اچھی طرح جانتی ہے شریف اور زرداری ٹولے نے قومی اداروں پر حملے کیے۔

مشیر اطلاعات حکومت پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ رانا ثنا اللہ اور دیگر درباری بڑھکیں مارا کرتے تھے، اب تمام درباری گرفتاری کے ڈر سے اسلام آباد میں چھپے بیٹھے ہیں۔

عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کیخلاف جب بھی کسی نے سازش کی اسکو ذلت و رسوائی ہی ملی، قوم اچھی طرح جانتی ہے شریف اور زرداری ٹولے نے قومی اداروں پر حملے کیے۔

ان کا کہنا تھا کہ اداروں کیخلاف زہر اگلنے والوں کو ہی اقتدار پر مسلط کر دیا گیا ہے، آئین پاکستان کا آرٹیکل 19 اظہار رائے کی مکمل آزادی دیتا ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close