More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredسندھ

کورنگی کازوے پانی کی سطح بڑھنے پر پھر بند کردیا گیا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: کورنگی کازوے پانی کی سطح بڑھنے پر ٹریفک کے لیے پھر سے بند کردیا گیا ہے۔۔

ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک کو گودام چورنگی سے جام صادق پل اور بلوچ پل سے ایکسپریس وے بھیجا جا رہا ہے۔

ریلوے ٹریک پر بارش کا پانی آنے کے باعث آج بھی کئی ٹرینوں کی روانگی منسوخ کر دی گئی ہے۔

کراچی سے قراقرم ایکسپریس، کراچی ایکسپریس، پاکستان ایکسپریس، تیزگام ایکسپریس اور عوام ایکسپریس معطل رہیں گی۔

اس کے علاوہ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس بھی منسوخ کی گئی ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close