More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredپنجاب

حکومت نے فسطائیت کی نئی مثال قائم کی ہے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

ملتان: سندھ میں امدادی سامان سیاسی بنیادوں پر بانٹا جا رہا ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حکومت کی بوکھلاہٹ واضح نظر آ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے فسطائیت کی نئی مثال قائم کی ہے جس کی مذمت کرتے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا ہے کہ کراچی میں 15 جماعتیں ایک طرف تھیں جن کے مقابلے میں تنہا پی ٹی آئی نے کامیابی حاصل کی۔

شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا ہے کہ سندھ میں ناکام ریلیف آپریشن کیا جا رہا ہے، امدادی سامان پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں تقسیم ہو رہا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے یہ بھی کہا ہے کہ سندھ میں امدادی سامان سیاسی بنیادوں پر بانٹا جا رہا ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close