Featuredسندھ

سیہون : سیلاب متاثرین پر ایک اور مصیبت ، کشتی ڈوبنے سے 9 افراد جاں بحق

سیہون : سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی، جس کے نتیجے میں نو افراد جاں بحق ہوگئے۔

سيہون شريف کے علاقے بلاول پور سے سوار ہو کر گاؤں کرمپور جانے والے والے سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی،سیلاب متاثرین کی کشتی ڈوبنے کی وجہ سے خواتین و بچوں سمیت نو افراد جاں بحق ہوگئے۔ کشتی میں 17 سے زائد افراد سوار تھے۔

کمشنر حیدرآباد نے ڈوبنے والوں کی لاشیں نکالنے کے لیئے پاک نیوی کے غوطہ خوروں کی مدد حاصل کرلی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close