Featuredکھیل و ثقافت

ایشیا کپ: بابر الیون بھارت کو سپر فور مرحلے میں شکست دینے میں کامیاب

دبئی :ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے کے سنسنی خیز میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔

ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف دیا تھا۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

بھارت نے ٹاپ آرڈر بلے بازوں کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف دیا۔

ویرات کوہلی 44 گیندوں پر 60 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر رن آؤٹ ہوئے۔

بلے باز محمد رضوان نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت 51 گیندوں پر71 رنز بنانے۔

بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کرتے ہوئے محمد نواز کو اوپر بھیجا گیا جہاں انہوں نے اپنے کیریئر کی بہترین باری کھیلتے ہوئے 20 گیندوں پر 42 رنز بنائے جبکہ ان کے اور رضوان کے درمیان 41 گیندوں پر 71 رنز کی شراکت نے میچ کو دلچسپ بنادیا۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close