More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

عمران خان کے شر سے عدلیہ سمیت کوئی ادارہ محفوظ نہیں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: عمران خان جلسوں میں سب کو گالیاں دے رہے ہیں، عمران خان کے شر سے عدلیہ سمیت کوئی ادارہ محفوظ نہیں۔

رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عدالت ہماری ہیں ان کا ہر حکم بجالانے کے لیے تیار ہیں، عمران خان کو کتنا وقت ملتا ہے ابھی کہنا قبل از وقت ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں، مسائل کا حل ریاست کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم ملکی مسائل کے حل کےلیے کوشاں ہیں۔

رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ عدالت ہماری ہیں ان کا ہر حکم بجالانے کے لیے تیار ہیں، عمران خان کو کتنا وقت ملتا ہے ابھی کہنا قبل از وقت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان جلسوں میں سب کو گالیاں دے رہے ہیں، عمران خان کے شر سے عدلیہ سمیت کوئی ادارہ محفوظ نہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close