Featuredدنیاکھیل و ثقافت

شارجہ : گرفتار افغان باشندوں کی تعداد 391 ہوگئی

گرفتار 391 افغان باشندوں کو بھاری جرمانہ اور ملک بدر کیا جانے کا امکان

شارجہ: پاکستانی شائقین کو تشدد کا نشانہ بنانے پر391 افغان باشندے گرفتار

امارات پولیس نے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑ کرنے اور پاکستانی شائقین کو تشدد کا نشانہ بنانے پر مزید 97 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا جس کے بعد گرفتار افراد کی تعداد 391 ہوگئی۔

تشدد میں ملوث 117 افغان باشندوں کو یو اے ای کے مختلف حصوں سے بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گرفتار 391 افغان باشندوں کو بھاری جرمانہ اور ملک بدر کیا جانے کا امکان ہے جبکہ یو اے ای میں مستقل داخلے پر پابندی بھی لگ سکتی ہے۔

واضح رہے کہ 4 ستمبر کو ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد افغان شائقین نے اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑ کرنے کے علاوہ پاکستانی شائقین پر کرسیاں بھی اٹھا کر پھینکیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close