More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredسندھ

کراچی میں گرمی کی شدت مزید کچھ دن برقرار رہے گی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث کراچی میں گرمی کی شدت مزید کچھ دن برقرار رہے گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی شدت مزید کچھ دن برقرار رہے گی، سمندری ہوائیں بند ہونے سے گرمی کی شدت بڑھ سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گجرات میں موجود سسٹم کی وجہ سے ہوائیں بند ہیں، گزشتہ روز در جہ حرارت 39 سینٹی گریڈ رہا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close