More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredپنجاب

عمران نیازی کی آڈیو نے منافقانہ سیاست کا پردہ چاک کر دیا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور : عمران خان نے جھوٹ بول کر خارجہ تعلقات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا

لیگی رہنماء کا کہنا ہے کہ سائفر کے معاملے پر مسلسل جھوٹ بول کر سازش کا بیانیہ گھڑا کیا۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے جاری بیان میں کہا ہے کہ عمران نیازی کی منظر عام پر آنے والی آڈیو نے منافقانہ سیاست کا پردہ چاک کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ سائفر کے معاملے پر مسلسل جھوٹ بول کر سازش کا بیانیہ گھڑا کیا۔ ریاست پاکستان کے خارجہ تعلقات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا۔ سازش کا بیانیہ مفاد پرستی اور موقع پرستی کا مظہر ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close