Featuredکھیل و ثقافت

نیدرلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر بھارت کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا

ایڈیلیڈ: ٹی 20 ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہو گیا جنوبی افریقا کو نیدرلینڈز کے ہاتھوں شکست

نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 13 رنز سے شکست دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ کا ایک اور بڑا اپ سیٹ کردیا۔

جنوبی افریقا کو نیدرلینڈز کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے جس کے بعد بنگلہ دیش اور پاکستان کی مابین میچ کواٹر فائنل کی صورت اختیار کرچکا ہے۔

پہلے بیتنگ کرتے ہوئے نیدرلینڈز نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کا کوئی بلےباز خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں کامیاب نہ ہوسکا اور پروٹیز کو 13 رنز سے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔

گروپ 2 کی دوسری سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ اب سے کچھ دیر بعد پاکستان اور بنگلادیش کے میچ میں ہوگا۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close