Featuredاسلام آباد

بے اختیار وزیر اعظم ایمرجنسی میں 4 دن سے لندن بیٹھا ہے

اسلام آباد : نواز شریف پاسپورٹ ملنے کے باوجود کلین چٹ کے منتظر ہیں

شیخ رشید نے سماجی میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ بے اختیار وزیر اعظم ایمرجنسی میں 4 دن سے لندن بیٹھا ہے۔ نواز شریف پاسپورٹ ملنے کے باوجود کلین چٹ کے منتظر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کٹی ہوئی پتنگ ہے۔ 20 دن ٹی وی نہیں، ٹوئٹر پر نظر آؤں گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close