More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredپنجاب

ہم نے آئین اور قانون کی پاسداری کرنی ہے، ہماری کسی ادارے سے کوئی جنگ نہیں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے نئے آرمی چیف کی سمری ارسال کیے جانے کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی لاہور میں عمران خان سے ملاقات ہوئی۔

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور صدر مملکت کے درمیان زمان پارک لاہور میں ملاقات ہوئی۔ صدر نے وزیر اعظم ہاؤس سے منظور ہونے والی سمری کے حوالے سے عمران خان کو اعتماد میں لیا۔

صدر عارف علوی نے عمران خان کو وزیراعظم کی جانب سے بھیجوائی گئی سمری پر بریفنگ دی۔ عمران خان نے ہدایت کی کہ آئین اور قانون کے مطابق جو بنتا ہے اس کے مطابق سمری دیکھیں، اگر درست ہے تو سمری نکال دیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ہم نے آئین اور قانون کی پاسداری کرنی ہے، ہماری کسی ادارے سے کوئی جنگ نہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close