Featuredدنیاکھیل و ثقافت

مراکش کی جیت پر بیلجیئم کی عوام سخت ناراض

بیلجیئم کی مراکش سے اپ سیٹ شکست پر ہنگامے پھوٹ پڑے ، مظاہرین نے کئی املاک کو آگ لگا دی۔

قطر ورلڈ کپ میں مراکش نے حیرت انگیز طور پر بیلجیئم کو صفر دو سے ہرایا دیا، جس پر مراکش میں تو خوب جشن منایا گیا، تاہم بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔

عوام نے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا، جو پرتشدد بن گیا، گاڑیوں کو آگ اور دیگر قیمتی املاک کو نقصان پہنچایا گیا، جس میں پیٹرو کیمیکل اجزا، لاٹھیوں سمیت متعدد اشیاء کا استعمال کیا گیا۔

پولیس کو مظاہرین پر قابو پانے کے لیئے سخت محنت کرنا پڑی۔ منتشر کرنے کے لیئے پانی کی توپوں اور آنسو گیس کے شیل کا استعمال کیا گیا۔ اس دوران کئی مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close